ڈیجیٹل جر نلسٹ – جام بخت علی بائسیکل،رہڑیوں اورچھوٹی سواریوں کےلیے ریلوے لین لیاقت پورکے نیچے انڈرپاس تعمیرکیاجائے تاکہ شہریوں کوانتظارکی کوفت سے نجات مل سکے۔ شہراورگردونواح کی آبادی بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کی کثیرتعدادشہرکے وسط میں واقع ریلوے لین کوعبورکرکے شہرکے دیگرعلاقو میں میں جاتی ہے لیکن ریل […]