صدام حسین ۔ نمائندہ ای این این
جرگہ پاکستان کے دوستوں نے خیبر و تیراہ سے ملحقہ مختلف علاقوں میں کمبل، گرم جیکٹس، پاجامے اور بچوں کے گرم کپڑے بھی تقسیم کئے
اس دوران جے آئی یوتھ خیبر کے صدر قاضی مومن اور ان کے ساتھی بھی ساتھ رہے
متعلقہ جگہوں میں سور ڈھنڈ، زنگل کلے، چرگی ڈاگری، میلو کلے اور بازگڑھا کمرخیل کے علاقے شامل تھےاس موقع پر عابد آفریدی نے کہا کہ یہ علاقے ہر اطراف سے نظر انداز ہیں
لوگوں کی زندگی سے اس بات کا گمان ہوتا ہے جیسے یہ لوگ بغیر کسی ریاست کی زندگی گزار رہے ہو کمرخیل پاںڑہ قوم کا ترجمان ریپوٹر انجنیر صدام افریدی باڑاہ خیبر ایجینسی