ظفروال : رانا شفیق enn.news
صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ صاحب کے بھائی پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب مراڑوی پیر سید غلام رسول شاہ صاحب علی پور سیداں شریف وزیر اعظم آزادکشمیر سابقہ مشیر چوہدری اکمل سرگالہ صاحب ان کے ہمراہ ملک افضل اور دیگر ساتھیوں کی ضلع نارووال تحصیل ظفروال شگن میرج ہال ظفروال میں چوہدری اسدصاحب مون گرل والوں کی خصوصی دعوت پرشادی کے موقع پر شرکت
ڈائریکٹر مون گرل چوہدری اسد صاحب حاجی ارسلان چوہدری اعظم پٹواری اور ان کے دیگر ساتھیوں نے پیر صاحبان کا اس موقع پرشاندار استقبال کیا اور اس موقع پرحلقہ کی سیاسی سماجی ومذہبی شخصیات حلقہ کی عوام سے ملاقات
