جامعہ مسجد حقانیہ میں جمعتہ المبارک کے موقعہ پر محفل کا انعقاد کیا گیا
جس میں بہاولپور کی مشہور نعت خواں نے کلام پڑھا
اس کے بعد صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری جمعیت استاز العلماۓ حضرت مولاناصفی اللّٰہِ صاحب نے بیان کیا لوگوں کو اللّٰہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے پر ترجیح دی گئی
بیان کے اختتام پر مولانا فضل الرحمان کےPDM کے جلسے میں 3جنوری بروز اتوار کو دعوت بھی دی گئی
آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر شاردا نیلم شاردا مین بازار الیکشن پولنگ کا سلسلہ جاری شاردا مین بازار الکشن شاردا مین بازار کے الیکشن ہوئے الیکشن میں چار امدواروں نے حصہ لیا بڑا کانٹے دار مقابلہ ہوا تاجروں نے اپنا نمائندہ چن لیا بابر لون کے 75 ووٹ ہوئے شاہنواز […]