مریدکے : کرائم رپورٹر۔ عزیر احمد ہاشمی
آج پپلز پارٹی کے سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے صدر جناب موسیٰ کھوکھر اور سیکٹری جنرل وقاص عباسی صاحب اور ریکارڈ اور ایونٹس سیکٹری لقمان میؤں صاحب سے ملاقات ہوئی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا
پاکستان کے طالب علموں کی تنظیموں پر پابندی لگا کر ان کے حقوق کو دبایا جا رہا ہے طالب علموں کی تنظیمیں بھی جمہوریت کا حسن ہیں تمام جمہوری ملکوں میں طالب علموں کو اپنے حق راۓ دینے کا حق دیا جاتا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی PSF اپنے طلبہ کی آواز بلند کرتے رہے گی
اور PSF سینٹرل پنجاب طلبہ کے حقوق لیۓ اور طلبہ تنظیوں کے لیۓ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی
اور پپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے صدر موسی’ کھوکھر نے کہا کہ میں بس اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ سیلیکٹڈ حکومت پاکستان پپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو بات پر عمل کریں اسطیفہ دیں اور گھر جائیں
پنجاب اپنے چئیرمین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
کرائم رپورٹر۔ عزیر احمد ہاشمی مریدکے