اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار
کار کی رکشہ کو ٹکر. جس سے 3 افراد جن میں
محمود ولد اقبال عمر 30 سال
نادیہ دخترمحمد یعقوب عمر 29 سال
نادیہ زوجہ الطاف عمر 32 سال
شدید زخمی ہو گئے
ریسکیو1122 تاندلیانوالہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال تاندلیانوالہ منتقل کیا. زخمیوں کا تعلق 393 گ ب سے ہے
مریدکے : کرائم رپورٹر۔ عزیر احمد ہاشمی آج پپلز پارٹی کے سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے صدر جناب موسیٰ کھوکھر اور سیکٹری جنرل وقاص عباسی صاحب اور ریکارڈ اور ایونٹس سیکٹری لقمان میؤں صاحب سے ملاقات ہوئی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا پاکستان کے طالب علموں کی تنظیموں پر پابندی […]