انٹرنی رپورٹر . محمداسماعیل
تاندلیانوالہ تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں نامعلوم چوروں نے یتیم کو بھی معاف نہیں کیا ہے
۔تفصیلات کے کنجوانی کے نواحی گاوں چک نمبر 548 گ ب کے رہائشی یتیم عمر ولد سکندر بھروانہ نے روزگار کے لیے ایک چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی
کہ آج رات نامعلوم چوروں نے دکان کا آہنی کفل توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور دکان کا صفایا کرکے فرار ہوگئے
لیکن تاحال پولیس ماموں کانجن نے کاروائی نہ کی ھے عمر نے پولیس کے اعلٰی حکام سے اپیل کی ہے۔ کہ ملزمان کو تلاش کرکے ان کے خلاف کاروائی کی جائے
اور مسروقہ مال واپس کروایا جائے اور یتیم بچے کی دادرسی کی جائے
رپورٹ:انٹرنی رپورٹر محمداسماعیل