سندھ سبھا کی طرف سے لانگ مارچ

مظہر علی ۔ نمائندہ

سندھ سبھا کی طرف سے نکلا ھوا پیدل لانگ مارچ جو کراچی سے راولپنڈی جا رھا تھا

جن کا مطالبہ تھا کہ جو ھمارے پیارے گم گئے ہیں

ان کے رہاٸی کا مطالبہ کرتے ہیں

ان کو اوباڑہ تھانے کے اھلکاروں نے پنجاب جانے سے روک دیا

اور ان پر تشدد کیا گیا ان کے خلاف احتجاج کیا گیا

مظہر علی ۔ نمائندہ

رپورٹ مظہر علی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شھدادکوٹ مین ون ویلنگ کے شوق نے نوجوان گڈو آدمانی کی جان لے لی

Tue Jan 5 , 2021
شہدادکوٹ : نیوز رپورٹر ۔ کلیم حیدر سومرو شھدادکوٹ مین ون ویلنگ کے شوق نے نوجوان گڈو آدمانی کی جان لے لی اور ایک نوجوان یاسین سوہاگ زخمی حالت میں سول ھاسپیٹل منتقل شھدادکوٹ بائے پاس ون ویلنگ کرنے والے دو موٹرسائيکل آپس مین ٹکرا گئے جس کے نتيجے مین […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031