قمر عباس . ای این نیوز رپورٹر
کراچی میں موٹروے
ایم 9 پر واقع بحریہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر گولیاں چل گئیں، 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چوتھی منزل کے ایک فلیٹ میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق بحریہ ٹاؤن بلاک 8 میں شمال نامی شخص نے اپنی والدہ اور ملازم کو گولیاں مار کر ہلاک کیا اور واردات کے بعد ملزم نے اسی اسلحہ سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔




نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Tue Jan 5 , 2021
مظہر علی ۔ نمائندہ سندھ سبھا کی طرف سے نکلا ھوا پیدل لانگ مارچ جو کراچی سے راولپنڈی جا رھا تھا جن کا مطالبہ تھا کہ جو ھمارے پیارے گم گئے ہیں ان کے رہاٸی کا مطالبہ کرتے ہیں ان کو اوباڑہ تھانے کے اھلکاروں نے پنجاب جانے سے روک […]