کندکوٹ : سنتوس اگروال
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کندھ کوٹ،تنگوانی تحصیل کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر سید سکندر علی شاہ مہمان خصوصی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر احسان احمد سومرو نے کی اجلاس میں رئیس غلام حیدر ملک تحصیل کندھ کوٹ کے صدر مقرر اور SVP غلام رسول ملک مقرر آفتاب احمد گجرانی جنرل سیکریٹری تعلقہ کندہ کوٹ مقرر شاھد خان بجارانی تعلقہ تنگوانی کے صدر مقرر SVP محمد نواز گجرانی جنرل سیکریٹری تعلقہ تنگوانی اختیار علی ڈاھاٹی مقرر ہوئے ضمیر احمد خلجی سٹی کندہ کوٹ کے صدر مقرر سنتوش کمار اگروال مینارٹی ونگ ضلع کشمور کے صدر مقرر درمحمد بلوچ لائیرز فورم کشمور ضلع صدر مقرر
