رپورٹ :امان اللہ کلیم (Enn)
لیہ میں بلا نمبر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لیہ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کی ہدائیت پر لیہ میں بلا نمبر اور غیر نمونہ گاڑی و موٹر سائیکلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہا ہے۔
لیہ۔عوام الناس کو ہدائیت کی جا رہی ہے کہ 10 جنوری 2021 تک اپنی بلا نمبر گاڑیوں اور موٹر سائیکلز پر نمونہ کے مطابق نمبر پلیٹ آویزاں کریں۔
لیہ۔10 جنوری کے بعد عمل نہ کرنے والوں کےخلا ف سخت کاروائی کی جائے گی-
زرائع: ٹریفک پولیس لیہ

یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) نے ارسال کی ہے