محمد طاہر عباسی – نیوز رپورٹر
میں آج موجود ہوں ایبٹ آباد کے علاقے بکوٹ میں یہاں جاری بکوٹ سپر لیگ میں 32 ٹیموں نے شرکت کی
جس میں کشمیر اسلام آباد مری ہزارا اور ہوترول کی ٹیموں نے شرکت کی
ایک شاندار ٹورنامنٹ نشے سے انکار اور کرکٹ سے پیار ٹورنامنٹ بکوٹ کی سرزمین پر کھیلا جا رہا ہے
ٹورنامنٹ کرانے پر بکوٹ کے لوگ مبارک باد کے مستحق ہیں
