ظھیر عباس شاہ ۔ ڈویژنل رپورٹر
چیئرمین وزیرِاعلی شکایات سیل
اکبر خان تنولی کی ہدایت پر
(ہیلتھ کوآرڈینیٹر،تحصیل نائب صدر)
*ڈاکٹر ایاز* ، *ڈاکٹر زادق* ، *دانی اعوان* ،اور
*انیل افسر* کی
( MSتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال)
ڈاکٹر شہریار کے ساتھ میٹنگ،
عوام کو بنیادی سہولیات ہر حال میں ملنی چاہیئے۔
انشاءاللہ اگلے ہفتے اکبر_خان_تنولی خود وزٹ کریں گے۔
