فصی بھٹہ خشت نیو سیالکوٹ روڈ نزد بھاگووال روڈ پہلے حدیث کسا پڑھی گئی
دعا بھی مانگی گئی ۔ اللہ پاک بھاہی کے قاروبار میں برکت ڈالے۔
خصوصی شرکت سید عارف حسین شاہ صاحب۔ حاجی محمد۔مولوی نذیر ذاکر حسین مولوی انتظار محمد انور فہد عباس ممنون عباس توصیف عباس قاسم عباس ضیغم افتخار ذولفقار زوار محمد فروز شبیر حسین غضنفر افضال حسین اویس
رپورٹ ۔ مزمل خان میلسی کالونی چوک میں قائم منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ میلسی منی پٹرول پمپ ایجنسی میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ۔آگ نے مزید دو دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں […]