حسن اقبال ۔ نمائندہ ای این این
پنڈی گھیب راولپنڈی روڈ پر تاجہ بارا کے قریب مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی
جس کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو شدید جھلس گئے
جن کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا گیا
کھوڑ روڈ پر ٹیوٹا ہائی ایس میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جاں بحق
پانچ افراد زخمی
واقعہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے رونما ہوا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت تنویر حیدر کے نام سے ہوئی۔
جو توت گاؤں کا رہائشی تھا ۔
لاش اور زخمی ٹی ایچ کیوہسپتال فتح جنگ منتقل۔ریسکیو۔
