استا محمد خان پور کے قریب شفیع ٹاون فیز 2 ہاوسنگ سکیم کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر
پروپریٹر عابد علی سومرو
خالد حسین سومرو
عبدالمجید عبدالمجید ڈانو
محمد یوسف سومرو
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں بجلی گیس پانی کے بھرپور سہولیات موجود ہیں
مزید ان کا کہنا تھر کے عوام اس سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا
نارووال : (نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر) عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت مخدوم ملت حضرت قبلہ پیر قاضی خیر محمد قریشی صدیقی قادری رحمتہ اللہ تعالی علیہ مسجد قاضیاں والی محلہ قاضیاں کشمیریاں بریلوی چوک نارووال میں انعقاد پزیر ہوا۔ https://youtu.be/9MVT2SP_v_k