ونیکےتارڑ : شہزادالحق چٹھہ ۔ نمائندہ خصوصی
ایس ایچ او تھانہ ونیکی تارڑ جناب عزت مآب نجم ثاقب بٹ صاحب جو کے حال ہی میں تھانہ ونیکی تارڑ میں تعینات ہوئے ہیں ان کے آتے ہی کرائم عروج پر پہنچ چکا ہے
*جس ایس ایچ او کو تھانہ ونیکی آتے ہی کرائم فائٹر کا نام دیا گیا انہوں نے آتے ہی منتھلیاں مقرر کر لی اور کرائم آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگا*
*افسوس کی بات ہے کے بہت ہی مشکلات کا سامنا کر کے ایس ایچ او ضیافت علی باٹھ صاحب نے تھانہ ونیکی تارڑ سے کرائم زیرو کر دیا تھا تو کچھ عناصر کو وہ بات بھی اچھی نہیں لگی اور ان کو وہاں سے ہٹا دیا گیا اور تھانہ ونیکی تارڑ میں نجم ثاقب بٹ صاحب کو تعینات کر دیا گیا*
*جب سفارشی ایس ایچ او کو لگایا جاے گا تو ایسا ہی ہو گا* *نجم ثاقب بٹ صاحب کے آتے ہی چوریاں عام ہو گئی منشیات فروش سڑکوں پر سینہ تان کے منشیات فروشی کرنے لگے*
*کولوتارڑ میں بھی جو کے سابقہ ہیلتھ منسٹر کا گاؤں ہے اور حال میں پارلیمانی سیکرٹری کا گاؤں ہے جب ان کے اپنے گاؤں سے نہیں کنٹرول ہو رہا تو نجم ثاقب بٹ صاحب نے اور کدھر سے کرنا ہے*
*حال ہی میں ایک موٹربائیک 125سی سی چور لے اڑے کئی گاڑیاں لٹنے لگی جبکہ پولیس تھانہ یا چوکی چند قدم پے واقع ہوتی ہے*
*نجم ثاقب بٹ صاحب نے منتھلی لگا کے ہر جرم کو چھٹی دی ہوئی ہے ایس ایچ او صاحب سفارشی ہیں یہاں سفارش پر ہی تعینات کئے گئے ہیں اور سفارشی ایسے ہی کرتے ہیں*
*عوام مرتی ہے تو مرے ایس ایچ او صاحب یا عوام کے سلیکٹڈ ایم پی اے اور ایم این اے صاحب کو کیا لگے*
*جب الیکشن آئے گا پھر وعدے شروع پھر چند دن کے لیے یہ نظام ٹھیک کر کے دیکھا دیا جائے گا*
*ہم اس منشیات فروشوں اور ڈکیتوں کو بے لگام کرنے پر پرزور مزمت کرتے ہیں*
*ڈی پی او حافظ آباد اور آر پی او گوجرانوالا اور ڈی آئی جی پنجاب سے امید کرتے ہیں کہ وہ اس بات کا نوٹس لیں اور نجم ثاقب بٹ صاحب کو تھانہ ونیکی تارڑ سے ہٹایا جائے تاکہ یہاں کرائم کنٹرول ہو سکے*
*پورے ضلع حافظ آباد میں منشیات فروشی کا سب سے بڑا مرکز کوٹ چیاں ہے جہاں سے پورے حافظ آباد میں منشیات سپلائی کی جاتی ہے ان کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں* *سید علیم شاہ اورسید اظہر شاہ یہ دو نام ایسے ہیں جو پورا ضلع تباہ کر رہے ہیں آخر ان کے پیچھے کسی سیاسی کا ہاتھ ہے یا پولیس خود ملوث ہے*
*ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعظم عمران خان صاحب سے پر زوراپیل ہے کہ خدارا اس پہ فی الفور ایکشن لیا جائےاور نجم ثاقب بٹ صاحب کو ہٹایا جائے اورکوئی ایسا ایس ایچ او ونیکی تھانہ میں لگایا جائے جو سلیکٹڈ نا ہو ایمان دار ہو اور سیاست دانوں کےڈیروں میں تھانہ رکھ کے نا چلاتا ہو*
ہم تھانہ ونیکی تارڑ میں چوریاں اور منشیات عام ہونے پر پرزور مذمت کرتے ہیں
مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت
caption id=”attachment_85417″ align=”aligncenter” width=”169″] شہزادالحق چٹھہ ۔ نمائندہ خصوصی[/caption]
شہزادالحق چٹھہ
نمائندہ خصوصی
ای این این نیوز حافظ آباد
ممبر انصاف میڈیا گروپ ونیکے تارڑ