ٹبہ سلطان پور اور گرد و نواح میں منشیات فروشی عروج پر
ٹبہ (بیوروچیف گلفام خان )
تھانہ ٹبہ سلطان پور کے ایس ایچ او کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود
ٹبہ سلطان پور آور گرد و نواح مے منشیات فروشی عروج پر ایس ایچ اؤ مرزا رحمت علی کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود ہوچکی ہے ٹبہ سلطان پور اور گردونواح میں منشیات کی بڑھتی ہوئی رجحان نے خطرناک صورت اختیار کرلی یہ زہر ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
ٹبہ سلطان پور مے نو جوان لڑکے تیزی سے منشیات مے مبتلا ہو رهے ھے جو خوفناک امر ھے منشیات وہ لعنت ہے جس کی وجہ سے گھروں کے چراغ تباہ ہوکر تاریکی میں جا رہے ہیں ٹبہ سلطان پور اور گردونواح میںمنشیات کے اڈے قائم ہیں
اور طور منشیات فروش موٹر سائیکل سائیکل کے ذریعے ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دے رہے ہیں انتظامیہ کی جانب سے اقدامات اٹھانے کی بجائے ان کے کاروبار کے تحفظ کے لیے بھتا خوری کرتے ہیں شہریوں کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اور آر پی او ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹبہ (بیوروچیف گلفام خان )