الطاف حسین ۔ نمائندہ ENN
آج روجھان جمالی ضلع جعفرآباد میں سابق وزیر اعظم مرحوم الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کے روح ایصال ثواب کےلیےقرآن خوانی کریا گیا
اور خیرات فی سبیبل اللہ کا !بھی اہتمام کیاگیا جس میں مرحوم میر ظفر اللہ خان جمالی کے فرزند صوبائی ٹرانسپورٹ وزیر میر عمرخان جمالی میر فریداللہ
خان جمالی اورمیر جاوید خان جمالی سمیت
اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر چنگیز خان جمالی
سردار ہارون خان جمالی میر فاروق خان جمالی سابق ایم پی اے میر حیدر خان جمالی شاہنواز خان جمالی میر فائق خان جمالی اور میر شاہنواز خان عمرانی میر چنگیز خان ساسولی اور میر بھاجی خان ساسولی اور سردار منیر دشتی حاجی غلام مصطفی خان رند اور
انکے علاوہ اعلی سرکاری افسران قبائلی عماٸدین اور سادات برادری سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
https://youtu.be/Xc90LB6QiWs