راجہ تنویر حسین مقپون صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا

یونس یوسف . نمائندہ enn

راجہ تنویر حسین مقپون صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے

میں آج ایک ایسی شخص کے بارے میں قلم بند کرنے جارہا ہوں جس کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کیونکہ وہ شخص دل میں درد اور معاشرے کی ترقی خواہش مند ہے

کسی تعارف کے محتاج نہیں فرزندے گمبہ راجہ تنویر حسین مقپون کے بارے میں چند کلمات آپ کی خدمت میں

اور اگر میں غلط نہیں ہوں تو جناب راجہ تنویر حسین صاحب ایک ایسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو ازل سے دلوں میں لوگوں کے لیےدرد رکھتے ہیں غریبوں کی حمایت کرتے ہیں مظلوموں کی حمایت کرتا ہے ظالم کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے اور حلقے میں ہونے والے تمام مسائل پہلے نمبر پر آکر خود کوشش کرتے ہیں اور اس وقت حلقہ نمبر دو میں جناب راجہ بشارت حسین مقپون صاحب چاچا ہیں جناب راجہ تنویر حسین مقپون کا ۔

اور جناب راجہ تنویر حسین کے والد محترم جناب راجہ محمد بشیر مقپون صاحب یونین کونسل شگری کلان کا سابقہ وائس چیئرمین رہ کر علاقے کی خدمت کی ہے اس کے علاوہ انکی دادا راجہ محمد خان سابق چیئرمین رہ کر انہوں نے بھی علاقے کے لوگوں کی خدمت کی ہیں اور راجہ تنویر حسین صاحب اپنے چاچا والد اور دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقے میں غریب اور پسے ہوئے طبقے کی آواز بند کر کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بات سے ہر ایک باشعور اور اہل عقل جانتے ہیں کہ گذشتہ 15 سالوں سے جناب
راجہ تنویر حسین صاحب کا چاچا راجہ بشارت حسین مقپون عوام کا خدمت کا شرف حاصل کر رہا ہے اور راجہ تنویر حسین کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرنے کا اصل مقصد کچھ یوں ہے شاعر اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہے

معلوم نہ تھا اتنا کچھ ہے گھر میں بیچنے کو
زمین سے لیکر ضمیر تک سب کچھ پتہ چل رہا ہے

نیند آئے گی تو ایک حشر برپا ہو گا اسد
لوگ بہت روئیں گے تجھ کو جگانے کے لئے
اور آج اللہ تعالی کی کرم سے ہم کو ایک ایسی لیڈر مل رہا ہے جو لوگوں کا درد رکھنے کے ساتھ ساتھ علاقے کی ترقی کا خواہش مند رکھتے ہیں تو آئیے سب مل کر اس نوجوان کا مدد کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب سے جناب راجہ تنویر حسین مقپون صاحب کو کامیاب کریں۔

از تحریر
یونس یوسف

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آل پاکستان کھو کھر یوتھ ونگ خیرپورمیرس کا سندھ گورنمنٹ سے مطالبہ

Mon Jan 4 , 2021
فیضگنج” ای این این نیوز رپوٹر ارشاد علی بالادی آل پاکستان کھو کھر یوتھ ونگ خیرپورمیرس آرمی چیف اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ لیڈی پولیس کانسٹبل سحرش خلجی تھانہ ببرلو کے ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی پر لگائے الزمات اور تھانہ Aسیکشن خیرپور کی […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031