کلیم ۔ نمائندہ ای این این
سیاسی سماجی کاروباری اور صحافی دوستوں کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں اوباوڑو پولیس کی پر امن اتجاج ریکارڈ کرنے والی مزلوم عورتوں اور سول سوسائٹی کے شہریوں پر تشدد کرنے والے عمل کی سخت لفظوں میں مزامت کی
ایسا اظہار پ پ شھید بھٹو کے تعلقہ صدر وزیر علی کوسو کی سالگرہ کے موقع پر کیا
ش ب رہنماء وزیر علی کوسو کو پھولوں کا ھار پہنا کر جنم دن کی مبارک باد دی
پ پ شھید بھٹو کے ضلع صدر منیر احمد بروہی بیرسٹر آختر جبار شیخ میر غیبی خان مغیری میڈم ناہید کھاوڑ ذوالفقار مگسی محمد حیات تونیو حبدار میرجت مصطفیٰ بلوچ صالح کوسو میر مظفر بروہی وھاب پندرانی پیر بخش بھٹی نے
کہا کہ سندھ سباء کے مزلوم عورتوں کے حق شھدادکو کے سوشل ورکر نے اتجاج کی
تو مقامی پولیس نے شہریوں پہ جھوٹے ا یف آیی ر دخل کی جو سراسر ناانصافی ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم
اء جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
