کوہاٹ پولیس کی سال نو کی بڑی کاروائی
جرمن شہری کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا. ایس پی آپریشنز اکرام اللہ
ملزم نصر الدین کو مشترکہ کاروائی کے دوران حراست میں لیا گیا. ایس پی آپریشنز
ملزم کو ٹیکنیکل ذرائع اور گراؤنڈ انٹیلی جنس کی مدد سے کھوج لگا کر حراست میں لیا گیا. ایس پی آپریشنز اکرام
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ایم آر ایس فیاض خان اور اسکی ٹیم نے اسلام آباد پولیس کیساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران حراست میں لیا. ایس پی آپریشنز
ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے. ایس پی آپریشنز اکرام اللہ
ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور پہلے بھی جیل کاٹ چکا ہے. ایس پی آپریشنز
49 سالہ جرمن نیشنل Noel Mathias Do Legoکو 29 دسمبر کو اسلام آباد میں ایک واردات کے دوران قتل کیاگیا تھا. ایس پی آپریشنز
واقعے کا مقدمہ تھانہ رمنا اسلام آباد میں ابتدائی طور پر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا. ایس پی آپریشنز اکرام اللہ
ملزم کے شریک جرم ساتھی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں. ایس پی آپریشنز اکرام اللہ