برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل، نئے تجارتی تعلقات قائم

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل ہوگئی، دونوں نے نئے تجارتی تعلقات قائم کرلیے۔

برطانیہ نے یورپی اتحاد کے قوانین کی پاسداری بند کر کے سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی کے نئے ضوابط پر عمل شروع کر دیا۔ وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے لیکن آنے والے دنوں میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یورپی ممالک کی سرحدوں پر پیش آنے والی ممکنہ مشکلات پر برطانوی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی کی نام لیوا سیاسی جماعتوں نے کراچی کی عوام کو دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا:مصطفی کمال

Sun Jan 3 , 2021
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہےکہ کراچی کی نام لیوا سیاسی جماعتوں نے کراچی کی عوام کو دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا،چاہے وزیراعظم کراچی سے کہنے والی تحریک انصاف ہو یا ستر لاکھ لاپتہ لوگوں پر اپنی انتخابی مہم چلانے والی ایم کیو ایم، سیاسی […]

You May Like

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031