پنجاب حکومت کا 8 ہزار کنال اراضی پر 35ہزار اپارٹمنٹس بنانے کامنصوبہ

پنجاب حکومت نے 8 ہزار کنال اراضی پر 35ہزار اپارٹمنٹس بنانے کامنصوبہ بنا لیا، ایل ڈی اے سٹی میں چار ہزاراپارٹمنٹ بنائے جائیں گے جس پر 40ارب روپے لاگت آئے گی

وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبہ پرابتدائی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کے رہائشی مسائل کے حل کیلئے حکومت کا وژن بہت واضح ہے۔ نمائشی اور آرائشی منصوبے بنا کر عوام کو دھوکا نہیں دیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل، نئے تجارتی تعلقات قائم

Sun Jan 3 , 2021
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل ہوگئی، دونوں نے نئے تجارتی تعلقات قائم کرلیے۔ برطانیہ نے یورپی اتحاد کے قوانین کی پاسداری بند کر کے سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی کے نئے ضوابط پر عمل شروع کر دیا۔ وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930