رپورٹ ۔رانا شفیق
گزشتہ رات تھانہ پھلورہ کی حدود میں پولیس کی گشت کے دوران عبدالرحمن جو کے دوہلم کاہلوں کا رہائشی ہے جس کی دوران تلاشی ایک عدد 30بور اور 3زندہ گولیاں موقع پر برآمد کی گئی
جو کے بغیر لانس کے ہاتھ میں نمائش کرتے ملزم عبدالرحمن کو رنگے ہاتھوں تھانہ پھلورہ کی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے
کہ ملزم نے 2عدد بندوق جو کے بغیر لانس رکھنے کا اعتراف بھی کیا ہے اور تھانہ یھلورہ SHO اقبال خاں نے چوروں اور ناجائز فروشوں کے خلاف کمر کس لی ہے SHO اقبال خاں نے مزید کہا کہ جب تک میں اس تھانے میں موجود ہوں
انشاءاللہ جرم کے اس نسور کا نام نشان مٹا دوں گا ۔اہل علاقہ نے SHO اقبال خاں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں کہا کے ہمیں عرصہ دراز کے بعد تھانہ پھلورہ میں ایسا بہادر SHO ملا ہے۔
