کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی، 6 مریض اسپیشل کمروں میں علیحدہ علیحدہ قرنطینہ

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی، 6 مریضوں کو اسپیشل کمروں میں الگ الگ رکھ دیا۔

نئی قسم کے کورونا کے تین مریض بنگلور، دو حیدرآباد اور ایک پونہ میں سامنے آئے، یہ افراد حال ہی میں برطانیہ سے لوٹے تھے۔ ہر مریض کو الگ الگ کمروں میں قرنطینہ کر دیا گیا۔

25 نومبر سے 23 دسمبر تک 33 ہزار مسافر برطانیہ سے بھارت پہنچے ہیں، بھارت میں اب تک مہلک وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خواجہ آصف کو بہت پہلے گرفتار کر لینا چاہیے تھا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

Tue Dec 29 , 2020
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو بہت پہلے گرفتار کر لینا چاہیے تھا،خواجہ آصف کے آمدن سے زیادہ اثاثوں کے پیچھے قومی خزانے کی لوٹ مار کے سوا کیا سوچ کارفرما ہو سکتی ہے؟ اپوزیشن سیاستدانوں کی لوٹ […]

You May Like

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031