بلال حسن ۔ نمائندہ
سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و ایم این اے خواجہ محمد آصف کو نیب نے گرفتار کر لیا
خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثے 26 کروڑ ریکارڈ نا ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
نیب لاھور نے گرفتار کر کے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا کل صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا
City Reporter
Bilal Hassan