آنکھیں اللہ کی عظیم نعمت ہیں ان کا خیال رکھیں

آنکھیں اللہ کی عظیم نعمت ہیں ان کا خیال رکھیں

ضلع چکوال سے انٹرنی نیوز رپورٹر ایم حشمت خان
وروال اور اسکے گردونواح میں جولوگ آنکھوں کا چیک اپ اور آپریشن کرانا چاہتے ہیں وہ محمد خان جلیبی والے اور ایم حشمت خان سے رابطہ کریں-

موجودہ کورونا وبا کی صورتحال کی وجہ سے فری آئی میڈیکل کمیپس کا انعقاد نہیں کیا جاسکتالیکن پریشان مت ہوں آپ محمد خان جلیبی والے اور ایم حشمت خان سے رابطہ کریں آپکی آنکھوں کاچیک اپ اور آپریشن بالکل فری الشفاء آئی ٹرسٹ سے کرائینگے-
چیک اپ کےلیے کورونا نیگیٹو رپورٹ لازمی قراردی گئی ہے جو آپ کسی بھی لیبارٹری سے کراکے لاسکتے ہیں-

رابطہ نمبر ایم حشمت خان 03170590437

کورونا کی وبا ختم ہوتے ہی وروال اور اسکے گردونواح میں دوبارہ سے فری آئی میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے-

خصوصی تعاون حاجی شیر باز جھنڈا صاحب اور حافظ طارق جھنڈا صاحب

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد عارف کی نیوز رپورٹ

منگل دسمبر 29 , 2020
امیر صوبہ کے غریب لوگ جن کی عمر سکول جانے کی ہیں زندگی کے اس لحمے میں بھی غم سے نڈال ہیں بلوچستان میں آخر اتنا ظلم کیوں آج ان بچوں کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہیں اسمبلیوں میں بیٹھے ہمارے نمائندے خود اپنے بچوں کو لندن […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: