اوستہ محمد ( نیوز رپورٹر ۔ آزاد خان سلیمان خیل)
پاکستان پیلز پارٹی جعفرآباد کے صدر نیازاحمد عمرانی سٹی صدر ھبیت کرد اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ قافلہ گڑھی خدا بخش بے نظیر بھٹو کی 13برسی کے موقع پر گاڑیوں کی قافلے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک ڈویژون صدر نصیر آباد بلال صادق عمرانی کی قیادت میں روانہ ہوگئے اس موقع پی پی جعفرآباد کے صدر نیاز احمد عمرانی نےکہا قائد جہموریت بی بی شیہد کی لازوال قربانیوں کا نتجہ ہے جو آج سیاست جہموریت کی بات کرتے ہیں لیکن سلیکٹڈ حکومت نے جہموریت پر شپ خون مار کرجعلی طریقے سےاقتدار حاصل کیا ہے۔
