ڈیرہ غازیخان : ( نیوز رپوٹر ۔ ارشاد علی بالادی )
25 دسمبر کرسمس ڈے کے حوالے سے پوری دنیا میں یہ مسیحى برادری کا بڑا تہوار مانا جاتا ہے ڈیرہ غازیخان میں بھی کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے کرسمس ڈے بڑی عزت اور جذبے سے منایا جارہا ہے۔
اس سلسلے میں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا اقصی گلاب امیدوار میئر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی،ڈی سی ڈی جی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز،اے ڈی سی آر احمد حسن رانجھ اور ڈی ایس پی سٹی سعادت علی چوہان نے سینٹ اینتھونی چرچ میں کرسمس عید کی تقریب میں شرکت کی
فیضگنج۔کرونڈی نیوز رپوٹر ارشاد علی بالادی