کرونڈی نوجوان اتحاد کی طرف سے گوٹھ نہال خان سانگی میں ایک میٹنگ منقعد نیوز ڈیسک 3 years ago کرونڈی”فیضگنج این این نیوز رپوٹر ۔ ارشاد علی بالادی کرونڈی نوجوان اتحاد کی طرف سے گوٹھ نہال خان سانگی میں ایک میٹنگ منقعد کی گئی جس میں رحمان سانگی کو نائب صدر کا عہدہ دیا گیا اور اسکے ساتھ نوجوان اتحاد کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا جس میں معزز شخصیات بہی موجود تھے اسکے بعد سب نے مل کر رحمان سانگی کے اوپر پھولون کی ورکھائں کی اور مبارکیں دی