حب چوکی کے علاقے لیبر کالونی 600 چھ سو کواٹر میں کوئی سہولت نہیں

ای این این نیوز رپورٹر . محمد خان

حب چوکی کے علاقے لیبر کالونی 600 چھ سو کواٹر میں کوئی سہولت نہیں

جس کی بنیاد پر عوام کو بہت مشکلات کا سامنا ہے

نا اسکول ہے نہ گیس ہے نہ بجلی ہے نہ پانی ہے سیوریج نہ ہونے کی وجہ سے گندگی پھیلتی ہے

گندگی سے بیماریاں پھیلتی ہیں

اور اسکول نہ ہونے کی وجہ سے بچےتعلیم حاصل نہیں کر سکتے

جس کی وجہ سے ان کی زندگی خراب ہو رہی ہیں

عوام کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں اسکول گیس بجلی اور سیوریج سہولت دی جائے

علاقائی سربراہ محمد کریم مری نے کہا نہیں تو ہم روڈ پر نکل آئیں

 

 

 

( ای این این نیوز رپورٹر محمد خان حب چوکی لسبیلہ بلوچستان )

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیسک ٹاپ پر بھی واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کی سہولت

Fri Dec 25 , 2020

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031