ہم جناب وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی صاحب کو اپنے آبائی گاوں شیخ عمر آمد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
جنہوں نے اپنے آبائی گاوں شیخ عمر کارپٹ روڈ کی اوپننگ کی اور ساتھ کے علاقہ جات موضع پرھاڑ ۔موضع عثمان رڈ ۔موضع منھاں وغیرہ میں تقریبا 56 کلومیٹر گیس کی فراہمی کا وعدہ کیا۔
اور یہاں کی عوام الناس کے تمام دیرینہ مطالبات پورے کرنے کی یقین دیہانی کرائی۔
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا مقامی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران ہوا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]