سٹی کرائم رپورٹر – رانا محمد شفیق
پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے جگر گوشہ صاحبزادہ والاشان پیر سید جواد حیدر شاہ صاحب مراڑوی کی آبائی گاؤں سالووال بھائی وقاص کےگھر آمد
پیر سید جواد حیدر شاہ صاحب کا مرحوم کےلواحقین سے اظہار تعزیت ۔فاتحہ خوانی کی
مرحوم کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج وغم کا اظہار۔۔اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور قبر میں آقا دوجہاں کا دیدار نصیب فرمائے۔۔آمین۔۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم اہل خانہ کے ساتھ ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔
اور اہل۔خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
یہ خبر ظفروال سے ( سٹی کرائم رپورٹر ۔ محمد شفیق ) نے ارسال کی