کیا وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل کر پائیں گے ؟

معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ۔

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن نے ان سے سوال کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت 2021آرام سے گزار پائے گی اور کیاوزیراعظم عمران خان موجود رہیں گے ؟۔اس پر جواب دیتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ مجھے وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ،مجھے اس ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آتی ہے ۔

اس نظام کی تبدیلی کا نام جو بھی ہو لیکن نظر یہ ہی آتا ہے کہ مستقبل میں نظام تبدیل ہو جائے گا۔پاکستان میں جومکمل گرہن لگا تھا

اس سے عمران خان کی زندگی میں سال 2019اور 2020کے درمیان تین ایسے لمحات آئے ہیں جس پر عمران خان کو لگا کہ سب کچھ لپیٹ دیا جائے

لیکن 2021تبدیلی کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو گا۔سامعہ خان نے کہا کہ اگرتبدیلی آئے گی تو یہ ملک کی بہتری میں ہو گی ،اس تبدیلی کی وجہ اپوزیشن بنے یا ملک کی سرحدوں کی وجہ سے یہ صورتحال بنے ،جھڑپوں کی شروعات ہو جانی ہے ،جس میں پاکستان بھی کو بھی شامل کیا جائے گا لیکن ممالک کی نئی صف بندیو ں سے پاکستان کو معاشی طور پر بھی فائدہ ہو گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

اتوار دسمبر 27 , 2020
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع اور بالائی […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: