مائیکل جیکسن کی جائیداد انتہائی کم قیمت میں نیلام

آنجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کی موت کے 11سال بعد ان کی کیلیفورنیا میں 2700ایکڑ پر مشتمل جائیداد صرف 2کروڑ 20لاکھ ڈالر میں نیلام کردی گئی

مائیکل جیکسن کے سابق دوست اور ارب پتی سرمایہ کار رون برکل نے یہ جائیداد خریدی۔

وال سٹریٹ جرنل کے مطابق انتہائی کم قیمت میں نیلام ہونیوالی جائیداد کی قیمت 2015میں 10کروڑ ڈالر جبکہ 2017میں 6کروڑ 70لاکھ ڈالر مقرر کی گئی تھی۔

یاد رہے مائیکل جیکسن نے یہ جائیداد1988میں ایک کروڑ95لاکھ ڈالر میں خریدی تھی،جو مالی مسائل کے بعد گلوکار نے قرض خواہ ادارے کے حوالے کر دی تھی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سہیر سیالوی صاحب کا قائد اعظم محمد علی جناح پر خصوصی خطاب

اتوار دسمبر 27 , 2020
عامر حسین خصوصی نمائندہ ENN فتح جنگ سہیر سیالوی صاحب کا قائد اعظم محمد علی جناح پر خصوصی خطاب

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: