ملک ابوبکر ۔ای این این نیوز
ہم وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
جنھوں نے شیخ عمر روڈ پل منھاں جوکہ عرصہ تقریبا 15 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جسکی وجہ عوام کو پل پر سے گزرتے وقت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ۔
میاں صاحب نے نئی پل تعمیر کرانے میں اپنے علاقے کا ساتھ دیا اور پل کا کام تقریبا مکمل ھونے والا ھے۔
تمام اہل علاقہ میاں شبیر علی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ھیں۔
https://youtu.be/UuPMa3nKdHk
