مسلم لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی کا استعفی نیوز ڈیسک 3 years ago مسلم لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی کا استعفی رپورٹ چنیوٹ ملک غلام مرتضٰے ای این این نیوز چنیوٹ ڈسٹرکٹ نیوز مسلم لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے استعفی پارٹی قیادت کے پاس جمع کرا دیا اسمبلی اجلاس کے بعد پارٹی اجلاس تھا پارٹی قیادت کے حکم پر استعفی رانا ثناء اللہ کو جمع کروا دیا اس موقع پر الیاس چنیوٹی کا کہنا تھا جو کہ پارٹی قیادت فیصلے کرے گی وہ قبول ہے پارٹی کی امانت ہے جو استعفے کی حالت میں لُٹا دی رپورٹ چنیوٹ ملک غلام مرتضٰے ای این این نیوز