دنیا بھر میں کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر، وائرس براعظم انٹارکٹیکا پہنچ گیا

دنیا بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، مہلک وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا۔

امریکا میں سب سے زیادہ 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ برازیل میں 55 ہزار، برطانیہ میں 36 ہزار، روس میں 28 ہزار اور بھارت میں 23 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے۔

مہلک وائرس سے سب سے زیادہ 3 ہزار 376 اموات امریکا میں ہوئیں۔ برازیل میں مزید 963، جرمنی میں 944، برطانیہ میں 691 اور اٹلی میں 628 افراد ہلاک ہوئے۔ دنیا کے تمام سات براعظموں میں کوویڈ 19 کے کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب ایمرجنسی سروس

Thu Dec 24 , 2020
*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122 حافظ آباد* *تاریخ: 24 دسمبر 2020* شہزاد الحق چٹھہ ۔ نمائندہ حافظ آباد/پنڈی بھٹیاں: نزد سکھیکی ریسٹ ایریا M-2 موٹر وے پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ ریسکیو ذرائع *حافظ آباد/پنڈی بھٹیاں:* اطلاع کے مطابق ٹیوٹا وین الٹ گئی۔ متعدد افراد کے […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930