: محمد عرفان ۔ ای این این نیوز
مشہور و معروف عامر بلوچ جو بہاولپور سے ہمارے ڈیرے پر تشریف لائے ہیں بہت اچھے قوال ہیں
اور ہم ان کا شکر گزار ہے کہ وہ ہمیں اپنے قیمتی ٹائم سے نوازا اور ہمیں کچھ قوال و شاعری بھی سنائیں
ہم ان کے شکر گزار ہیں
محمد عرفان ۔ ای این این نیوز اوچ شریف
[24/12, 4:06 am] Enn Tv: شاہ رحمان ۔ نمائندہ ای این این
خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں Pdm کے ریلی کے موقع پر لوگو سے انٹرویو
مردان میں Pdm کے موقع پر لوگو کی تیاری اور ان کے بیانات