کھپرو : عبید اللہ خان پریس رپورٹر
وائس آف کھپرو کے نوجوانوں کی آواز
آج وائس آف کھپرو کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
جو کے این جی اوز کے خلاف تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ این جی اوز والے اپنے ہی بندو نواز رہے ہیں۔
جو کہ جو مقامی لوگوں کا حق اُنہی نہیں دیا جا رہا۔
تو حق دار کا نہیں ملا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
وائس آف کھپرو کے نوجوانوں کی آواز