بورے والا کے نواحی علاقہ کا سا ھوکہ میں مکئی کی چلتی ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگ گئی
گلفام خان بیوروچیف Enn news
بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکا میں مکئی کی چلتی ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ٹرالی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ہزاروں روپے کی مکئی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی۔۔
پریس رپورٹر ۔ محمدشاہ زیب صدیقی مورخہ 22دسمبر2020 ای۔این۔این نیوز کراچی امید نوویلفئیر آرگنائزیشن نے سردی میں بھی پیش پیش ہے کراچی کے مختلف علاقے جس میں گلبہار۔گولیمار۔جہانگیرآباد۔ لائنزایریا۔صدر۔لسبیلا۔لانڈھی۔ملیر وغیرہ کے علاقوں میں کمبل اور جیکٹس مستحق لوگوں میں تقسیم کی گئی۔ کراچی کی طرح سندھ کے بھی مختلف مختلف […]