کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی، سنگین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات و اسلحہ اسمگلر گرفتار

راولپنڈی : رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر – نیوز راجہ کامران منیر

کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی، سنگین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات و اسلحہ اسمگلر گرفتار

منشیات و اسلحہ اسمگلر محمد عاصم عرف عاصی سے01 عدد LMG
01پستول(پشپشہ)، 02 پستول 30 بور اور ایمونیشن برآمد، پولیس

ملزم سے 3 کلوسے زائد چرس بھی برآمد ہوئی، پولیس

ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کہوٹہ یاسر محمود کی سربراہی میں اظہر حسین ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی، پولیس

گرفتار ملزم راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشت گردی ایکٹ، پولیس پارٹی پر فائرنگ، منشیات، ناجائز اسلحہ، اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس

ملزم کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر

سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی صدر، ایس ایچ او کہوٹہ اور ٹیم کو شاباش، پولیس

منشیات اور ناجائز اسلحہ کے ناسور کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کسان کی فصل گندم کو زہریلے سپرے سے تباہ کرنے کے معاملہ پر ڈی پی او کا نوٹس

Tue Dec 22 , 2020
رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر – نیوز راجہ کامران منیر کسان کی فصل گندم کو زہریلے سپرے سے تباہ کرنے کے معاملہ پر ڈی پی او کا نوٹس تھانہ چناب نگر میں 11 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 440 ت پ مقدمہ درج.دو ملزمان گرفتار ملزمان نے زمین کے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930