ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی۔ انہوں نے وبائی مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اب ان کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔

ای این این ٹی وی چینل پاکستان