کلرسیداں : صداقت علی عباسی کی تحصیل اور ایم سی کے عہدیداروں سے ملاقات نیوز ڈیسک 3 years ago رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر – نیوز راجہ کامران منیر صداقت علی عباسی صاحب کلرسیداں تشریف لائے جس میں انہوں نے تحصیل اور ایم سی کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور ترقیاتی فنڈز کے بارے میں مشاورت کی گئی اور اس کے علاوہ دیگر معاملات کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان ای این این ٹی وی چینل پاکستان