رپورٹ : امان اللہ ۔ نمائندہ Enn
ٹریفک پولیس لیہ کا سموگ اور فوگ آگاہی مہم کے حوالہ سے احسن اقدام
لیہ۔جناب ڈسڑکٹ پولیس آفیسر لیہ ،ڈی۔ایس۔پی ٹریفک لیہ ، پولیس سرکل چوک اعظم،فتح پور معہ پٹرولنگ پولیس نے ٹریفک ٹریفک یونٹ کے ساتھ ملکر ایم ایم روڈ پر سموگ اور فوگ کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں کمی لانے کے لیے بھر پور مہم چلائی۔
لیہ : سلو موشن گاڑیوں ،موڑرسائیکل ،رکشہ ،
ٹریکٹر ٹرالی اور بسوں کے پیچھے ریفلیکٹر لگائے۔لیہ
اسکے ساتھ ساتھ لوگوں کو سموگ اور فوگ سے بچاؤ کے حوالہ سے بریف کیا تاکہ اسکی وجہ سے ہونے والے حادثات میں کمی لائی جا سکے۔
لیہ : پولیس کے تمام ڈیپارٹمنٹس کی اس مہم کو لوگوں نے بہت سراہا اور آفیسران بالا اور تمام اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔
