آج کھپرو میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو اور ساتھ میں ایس ایچ او کھپرو میونسپل کمیٹی نے انکروچمنٹ کے نام سبزی والوں کے اور دوکان داروں کے پھٹے اٹھا کر ٹرک میں لے گئے۔
اور اپنے من پسند لوگوں کو خوش کیا
جس صحافی نے سوال کیا۔ تو انہوں نے موقف دینے سے منع کیا۔
وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق 22 اور 23 دسمبر کی درمیانی رات سے شروع ہوگا۔ برطانیہ سے آنیوالے مسافروں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی کا […]