پولیس کا نظام ہی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے

شفیق محمد – ای این این نیوز

دنیا بھر میں اس فلسفے پر اتفاق ہے

پولیس کا نظام ہی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے

پولیس اور عوام کا ساتھ لازم اور ملزوم ہیں اور عوام کی حفاظت پولیس کی قربانیوں اور جانفشانی کی لازوال داستان ہے

کراچی جیسے شہر جسکی ابادی دنیا کے کئی ممالک کی ابادی سے زیادہ ہے اور جسکے لیے سندھ پولیس بے سروسامانی اور قلیل وسائل کے باوجود اپنے اور اپنے اہل وعیال کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دن رات خدمت کے جذبے سے سرشار ہے
انہی کی وجہ سے کراچی روشنیوں کا شہر ہے گرمی سردی دن رات طوفان بادو باراں ہر وقت سندھ پولیس امن امان کیلیے کوشاں ہیں
کووڈ 19 ایک ایسی وباء جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا لاکھوں لوگ اس وباء کا شکار ہوئے ترقی یافتہ ممالک باوجود وسائل کے اس وباء سے متاثر ہوئے لیکن پاکستان کو اس وباء نے زیادہ متاثر نہیں کیا اس کا کریڈٹ بھی اگر پولیس کو دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوام الناس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ترغیب دینے میں کوتاہی نہیں برتی اور اسکو نافذ بھی کیا
احساس پروگرام میں معذوروں کی مدد اور انکی رہنمائی کی
پولیس کو انکی خدمات کا بھرپور صلہ ملنا چاہیے عوام کے دلوں میں انکی خدمات کا اعتراف اور تشکر ہونا ضروری ہے تاکہ پولیس موٹیویٹ ہوں اور مزید جانفشانی سے عوام کی خدمت کو جاری رکھیں
سندھ پولیس ذندہ باد
پاکستان پولیس ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد

شفیق محمد ای این این نیوز کراچی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لیہ چوبارہ : سیدکفایت حسین شاہ کی نیوز رپورٹ

Tue Dec 22 , 2020
لیہ چوبارہ : ( بیوروچیف . سیدکفایت حسین شاہ ) آج افتتاح ھوا جس میں موجود چوہدری لالہ طاہر علی زندھاواصاحبmpa اورتحریک الضاف کےرہنما چوہدری بشارت علی صاحب گورںمننٹ مڈل سے ھاٸی کیاگیا اعوان آباد کو تحصیل چوبارہ ضلح لیہ

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031