اسامہ خان ۔ نمائندہ enn
سماجی کارکن سید شہباز غوث کی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لال میر آمد
سید شہباز غوث بخاری صاحب نے کہا ملکی ترقی میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور تعلیمی میدان میں استاتذہ کرام کی حوصلہ افزائی ھر فرد کا حق ہے
سماجی کارکن سید شہباز غوث بخاری صاحب کی گورنمنٹ کالج
آف ٹیکنالوجی لال میر کوٹ ادو آ مد نئے پرنسپل انجنیئر عارف گل صاحب کو گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر سردار عبد الرزاق خان چانڈیہ بھی موجود تھے