سیالکوٹ والو ہوشیار

بلال حسن ۔ نمائندہ ENN

سیالکوٹ والو ہوشیار

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے دوران گشت ڈسکہ روڈ پر 6من 10کلو گرام بدبودار مضر صحت گوشت قبضے میں لیکر ملزم فلک شیر کو گرفتار کر لیا

اس موقع پر ویٹنری ڈاکٹر زاھد حسین بھی موجود تھے جنہوں نے بدبودار مضر صحت گوشت کی تصدیق کی

اور بتایا کہ یہ انسانی جانوں کے لئے انتہائی نقصان دہ تھا یہ مضر صحت گوشت پنڈی بھٹیاں سے سیالکوٹ کے ہوٹلوں پرسپلائی کیا جانا تھا

انچارج شفاخانہ حیوانات کی مدعیت میں استغاثہ پولیس تھانہ موترہ کو دے دیا گیا جس پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ھے۔
City Reporter
Bilal Hassan

یہ خبر بلال حسن نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ حکومت نے ملیر میں ایمرجنسی لگانے کا حکم دے دیا

Mon Dec 21 , 2020
کاشف علی ۔ ڈپٹی بیورو چیف سندھ حکومت نے ملیر میں ایمرجنسی لگانے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی لگانے کی وجہ ملیر میں پھیلی ایک پُر اسرار بیماری ہے جس نے ملیر کے باسیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ سندھ حکومت نے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930